ترکیب القرآن علی کنزالایمان ، سورہ فاتحہ
👁 পড়া হয়েছে ০ বারএই বইয়ের লেখা এখনও যুক্ত হয়নি; পিডিএফ আকারে পড়ুন।
ترکیب القرآن علی کنزالایماندرس نظامی کے طلباء و طالبات کے لیے انمول تحفہ ۔ 1: سورہ فاتحہ کی صرفی و نحوی ترکیب اور مشکل صیغوں کی تعلیلات اور گردانیں ملاحظہ فرمائیں ۔2: ترجمہ کنزالایمان کے تحت لفظی ترجمہ بھی شامل کیا گیا ہے تا کہ اعلحضرت کے کیے گئے ترجمہ کے اعتبار سے قرآن کے لفظی ترجمہ کو سمجھنے میں مدد ملے ۔3: پہلے ہر ہر لفظ کا صرفی و نحوی اعتبار سے تعارف کروایا گیا ہے اس کے بعد مفصل ترکیب کی گئی ہے ۔4: معتل الفاظ کی مکمل گردانیں شامل کی گئی ہیں ۔5: حل لغات ، خاصیات ابواب شامل کیے گئے ہیں ۔نوٹ : ابھی پہلے پارہ پر کام ہو رہا ہے ، یہ فائل نمونے کے طور پر آپ کی خدمت میں پیش کی گئی ہے تا کہ صاحبان علم کو مشورہ دینا چاہیں تو دے سکیں ۔دعا گو رہیں مفتی سید مبشر رضا قادریمنتظم اعلیٰ ختم نبوت فورم
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/20190926_20190926
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/20190926_20190926
পাঠকের মন্তব্য (০)
এখনও কোনো মন্তব্য নেই। প্রথম মন্তব্যটি আপনিই করুন।
ছবিসহ ও লিংকসহ মন্তব্য অ্যাডমিন দেখে প্রকাশ করেন।