উন্মুক্ত ইসলামি গ্রন্থাগার 📲 অ্যাপ ইনস্টল করুন
কামেলাইসলামি ডিজিটাল লাইব্রেরি
Hidayatul Qari Sharh Sahih al-Bukhari — ہدایۃ القاری شرح صحیح البخاری جلد 7

Hidayatul Qari Sharh Sahih al-Bukhari — ہدایۃ القاری شرح صحیح البخاری جلد 7

ভাষা
উর্দু
বিষয়
সুন্নাহ ও হাদিস
👁 পড়া হয়েছে ১ বার

এই বইয়ের লেখা এখনও যুক্ত হয়নি; পিডিএফ আকারে পড়ুন।

ہدایۃ القاری شرح صحیح البخاری10جلدیںاس کتاب کی خصوصیات درج ذیل ہیں۔ اس شرح کو مکمل کرنے کے لیے مولانا مفتی عبدالستار حماد صاحب نے سولہ سال شب و روز محنت کی۔ پھر پانچ مختلف ریسرچرز نے اس کو حرف بہ حرف باری باری پڑھا۔پرانے الفاظ متروک کر دیے گئے ہیں۔ آسان اور سلیس اردو میں بات سمجھانے کی پوری کوشش کی گئی ہے۔ فوائد میں احادیث کی تخریج کے ساتھ ساتھ صحت و ضعف کا اہتمام کیا گیا ہے۔ بامقصد تفصیل کا اہتمام کیا گیا ہے، بے جا طوالت سے گریز کیا گیا ہے۔ ابواب اور ترجمۃ الباب کی تشریح کے لیے ’’وضاحت‘‘ کے نام سے مستقل عنوان قائم کیا گیا ہے۔ بظاہر متعارض احادیث کی تطبیق کا التزام کیا گیا ہے۔ مسلکی تعصب سے ہٹ کر خالص کتاب و سنت کی سلف کے منہج کے مطابق ترجمانی کی کوشش کی گئی ہے۔گاہے گاہے جدید مسائل کا حل بھی پیش کردیا گیا ہے۔ ! احادیث رسول ﷺ کو شکوک قرار دینے کی مذموم کوششوں کا رد بھی آپ کو فوائد و مسائل میں جگہ جگہ دیکھنے کو ملے گا۔ترجمہ عام فہم اور زبان نہایت سادہ ہے۔

উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/hidayatulqarisharhsahihalbukhari

পাঠকের মন্তব্য (০)

এখনও কোনো মন্তব্য নেই। প্রথম মন্তব্যটি আপনিই করুন।

ছবিসহ ও লিংকসহ মন্তব্য অ্যাডমিন দেখে প্রকাশ করেন।