[PDF] Musnad Ahmad ibn Hanbal Urdu (مسند أحمد بن حنبل) — musnad ahmad vol 5
- Author
- Imam Ahmad (رحمه الله)
- Language
- Urdu
- Subjects
- Sunnah & Hadith
- Page
- 900
✓ The text of this book is searchable (894 Page)
مسند احمد بن حنبل امام احمد بن حنبل نے اپنے پیچھے یہ کتاب ایک مسودے کی شکل میں چھوڑی جس میں تقریباً بیالیس ہزار احادیث ہیں۔ 16 سال کی عمر میں اس مقصد کے لیے ثقہ راویوں اور قابل اعتماد محدثین سے احادیث کو جمع کرنا شروع کیا اور عمر کے آخر تک اس کتاب میں لگے رہے۔ کہا کرتے: ”میں نے اس کتاب کو ایک امام و دلیل کے طور پر لکھا ہے جب لوگ سنت رسول میں اختلاف کرنے لگیں تو اس کی طرف رجوع کیا کریںکتاب المسند میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سات سو صحابہ کرام کی روایتیں ہیں۔ اور سات لاکھ بقول بعض ساڑھے سات لاکھ احادیث سے منتخب کر کے تیس ہزار حدیثوں کا مجموعہ ہے۔
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/musnad-ahmad-urdu
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/musnad-ahmad-urdu
Readers’ comments (0)
No comments yet. Be the first to comment.
Comments with photos or links are published after review.
More by this author
See all →
المنتقى من الفوائد الحسان في الحديث ⌕ Text
المنتقى من الفوائد الحسان في الحديث
حديث أبي القاسم الكناني ⌕ Text
حديث أبي القاسم الكناني
كتاب الهادي أو «عمدة الحازم في الزوائد ع ⌕ Text
كتاب الهادي أو «عمدة الحازم في الزوائد على مختصر أبي القاسم»
Sharah Sunan Ibn Majah - Urdu — شرح سنن ابن ماجہ جلد 6
⌕ Text
Riyad us Saliheen (Persian) - www.australianislamiclibrary.org — fa sharh reyaz al salehin 06
⌕ Text
[PDF] صحيح البخاري العربية (Sahih al-Bukhari Arabic) — sahih al bukhari arabic vol 4