تفسیر مصباحین شرح تفسیر جلالین مکمل — تفسیر مصباحین شرح تفسیر جلالین جلد (2)
👁 পড়া হয়েছে ১ বারএই বইয়ের লেখা এখনও যুক্ত হয়নি; পিডিএফ আকারে পড়ুন।
تفسیر جلالین کو جلالین اسلیے کہتے ہیں کہ اسکے دو مصنف ہیں اور ان دونوں کا نام لقب اتفاق سے جو مشہور ہے، وہ جلال الدین ہے۔ چونکہ اس میں دو جلال رکھنے والے مصنفین کا علم شامل ہے لہذا اسکو جلالین کہا جا تا ہے۔ اسکا نصف اول جلال الدین محلی رحمتہ اللہ علیہ نے لکھا ہے جو امام جلال الدین سیوطی رحمتہ اللہ علیہ کے استاد تھے اور بقیہ نصف انکے انتقال کے بعد امام سیوطی رحمتہ اللہ علیہ نے مکمل کی۔ عربی مدارس کے ثانوی درجات میں بالعموم یہی تفسیر عالم اسلام میں پڑھائی جاتی ہے۔
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/1_20200512_20200512_1214
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/1_20200512_20200512_1214
পাঠকের মন্তব্য (০)
এখনও কোনো মন্তব্য নেই। প্রথম মন্তব্যটি আপনিই করুন।
ছবিসহ ও লিংকসহ মন্তব্য অ্যাডমিন দেখে প্রকাশ করেন।